25 اکتوبر 2020 - 18:52
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے "مہدی(ع) مستضعفین جہاں کی امید" کے زیر عنوان کانفرنس

اہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ میں "مہدی (عج) مستضعفین جہاں کی امید" کے عنوان سے مختلف جلسے اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔